Description
براہ مہربانی فون نہ کریں صرف سیریس خریدار ہی واٹس أیپ 0309#(View phone number) #پر رابطہ کریں قیمت فائنل ہے کوئی بارگین نہیں ہوگا اپنا وقت ضائع نہ کریں . شکریہ
چنگان ڈبل کیبن پک اپ کار. 2005 ماڈل کوئی ایکسیڈنٹ وغیرہ نہیں, اچھی کنڈیشن. 1000ccسوزوکی کا طاقتور جاپانی انجن اچھی حالت میں ھے. گاڑی میں کوئی مکینکل کام نہیں ھے.
سی این جی اور ایل پی جی پر چالو ہے ٹوکن ٹیکس 15 ہزار روپے شارٹ ہے جو خریدار خود ادا کرے گا. .
مکمل فائل اور سی پی ایل سی کلیئر ھے قیمت فائنل اور آخری ھے.