Description
بلکل نیا اور فل فرنشڈ مکان دو بیڈ رومز ود اٹیچ باتھ کشادہ ٹی وی لاٶنج خوبصورت کچن سٹور روم مری شہر سے قریب ترین مین روڈ پر دلکش ویو اور آٸیڈیل لوکیشن۔ گیس لگی ہوٸی ہے۔گیس ہیٹر لگے ہیں۔دو گیزر لگےہیں۔آٹو میٹک گیس چولہا لگا ہے۔پنکھے لگے ہوٸےہیں۔فریج لگا ہے۔فل فرنشڈ ہے۔مین ایوبیہ روڈ پرمری سے 5 کلو میٹر مال روڈ کے قریب واقع ہے۔ پارکنگ کی سہولت موجود ہے مکان ڈیلی ویکلی منتھلی سیزن یا سالانہ کرایہ پرمل سکتا ہے۔ پورے مکان کا ڈیلی کرایہ 15000۔منتھلی کرایہ ایک لاکھ ہے۔سالانہ کرایہ میں کمی ہو جاۓ گی۔
نوٹ :::کاروبار کے لٸے سنہری موقع:::
مین روڈ، روڈ لیول پر بہت بڑا حال بھی کرایہ پر دستیاب ہے جوکسی بھی قسم کے کاروبار کے لٸے نہایت موزوں ہے۔
جزک اللہ۔
۔