Description
گاڑی بہترین حالت میں ھےفل سلنڈر 280کلومیٹر لانگ پہ دیتا 60والا بڑا سلنڈر ھےاوریج بہترین ھے لینڈی رینزوefiکٹ ھے ایک ھفتہ ھوا رنگ ھوئی اے سی کا کمپریسر نیا لگے گا باقی ساری فٹنگ سال پہلے نئی کروائی گرپ ٹو گرپ جینوئن وائرنگ قیمت تقریباً فائنل ھے سیالکوٹ نمبر لائف ٹائم ٹوکن سمارٹ کارڈ